وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالا میں ضلع کولم کے پتنگل مندر میں آج علی الصبح بھیانک آگ لگ جانے سے ہلاک ہونے والوں کے قریبی رشتہ دار کو دو۔
دو لاکھ
روپئے دینے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر سے یہاں جاری ایک ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ کولم کے مندر میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں کے نزدیکی رشتہ داروں کو وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے دو